مُذاکرہ

مہمان


سیاسی بیانیہ

کوئی نئی تحریریں نہیں سیاسی تجزیہ کار

پاکستانی سیاسی تجزیہ کار ملکی سیاسی افق پہ ہونے والے تبدیلیوں پہ گہری نظر رکھتے ہیں۔ یہ نہ صرف آنے والے طوفانوں سے بروقت باخبر کرنے کا اہم کام کر رہے ہیں بلکہ ساتھ ہی ساتھ عوامی سیاسی تربیت میں بھی ہاتھ بٹا رہے ہیں۔ آئیں ان کی رائے جانتے ہیں اور ان سے مذاکرہ کرتے ہیں۔ اس سیکشن میں پوسٹ کا آغاز صرف تجزیہ نگار ہی کر سکتے ہیں ہاں ان سے سوال جواب کے سلسلے میں سب شامل ہو سکتے ہیں۔

22 تحریر
22 موضوعات

آخری تحریر منجانب MetallmskBab
میں резка листов...
بروز آج at 12:56:49 ص

کوئی نئی تحریریں نہیں اصلاحِ جمہوریت

آج ہماری سیاست اور جمہوریت کس مقام پہ ہے؟ یہ سمجھنے کے لیئے اور قومی سوچ میں ہم آہنگی پیدا کرنے کے لیئے ہمیں بہت سے باتوں کو کریدنا ہے، سمجھنا ہے اور ان پہ مذاکرہ کرنا ہے۔ آپ اپنے بے لاگ خیالات کا اظہار کیجیئے۔

3 تحریر
3 موضوعات

آخری تحریر منجانب FXBrokerAdart
میں Forex Brokers Review ...
بروز اگست 18, 2017, 06:31:16 ش

کوئی نئی تحریریں نہیں عوامی مسائل

آج کن ملکی اور عوامی مسائل کو اہمیت دی جا رہی ہے شاید اس کا تعین عوام نہیں بلکہ سیاسی و غیر سیاسی اشرافیہ اور میڈیا کر رہے ہیں۔ اس سیکشن میں آپ اپنے گردو پیش موجود مسائل اجاگر کریں۔ ہو سکتا ہے کہ آپ کی توجہ دلانے سے ہمارے ارد گرد بہتری کی کوئی سبیل نکل آئے۔

0 تحریر
0 موضوعات

مذہبی بیانیہ

کوئی نئی تحریریں نہیں قرآن

اسلام ایک الہامی دین ہے جس کی بنیاد قرآن ہے۔ آج ہم اگر دین سے دوری اور فرقہ واریت کا شکار ہیں تو اس کی بنیادی وجہ قرآن سے دوری ہے۔ ہم قرآن سے اگر کچھ تعلق رکھتے بھی ہیں تو وہ تجوید کا۔ قرآن کا انسان سے کیا مکالمہ ہے اس سے ہم لا تعلق ہیں۔ آئیں سب فرقہ ورانہ تعصب سے آزاد ہو کر قرآنی آیات پہ غور و فکر کریں۔

5 تحریر
5 موضوعات

آخری تحریر منجانب LaceyPhipp
میں Boulder Craigslist
بروز اكتوبر 17, 2017, 12:43:54 ص

کوئی نئی تحریریں نہیں اضطرابِ فکر اسلامی

ابتدائی سنہری دور میں مرکزِ انسانیت اور مشعلِ راہ بننے والا نظامِ حیات رفتہ رفتہ ایک طویل تاریک رات کے سپرد ہو گیا۔ اس مسئلے کا درست ادراک کرنے کے لیئے مفکرین کی تحقیق کا تجزیہ کرنے کے علاوہ مزید امکانات پہ بھی غور درکار ہے۔

7 تحریر
5 موضوعات

آخری تحریر منجانب sohail
میں نئے نظامِ تعل...
بروز جولاي 06, 2017, 05:22:55 ش

فلسفہ اور سائینس

کوئی نئی تحریریں نہیں فلسفہ

فلسفہ کے موضوعات پہ اپنے آرٹیکل یہاں پوسٹ کریں۔

1 تحریر
1 موضوعات

آخری تحریر منجانب Administrator
میں مثالی اصول اور قانون
بروز جون 12, 2017, 01:41:06 ص

کوئی نئی تحریریں نہیں سائنس

اس بورڈ میں سائینسی محققین یا اساتذہ پوسٹ کر سکتے ہیں۔ سائینس کے کسی شعبے میں پی ایچ ڈی، ماسٹرز ڈگری، کسی یونیورسٹی میں تدریس یا طویل عملی تجربہ رکھنے والے اس بورڈ کے حقوق حاصل کرنے کے لیئے ایڈمن کو پیغام کر سکتے ہیں۔ دیگر لوگ ان کی پوسٹس پہ سوالات کر سکتے ہیں۔

5 تحریر
2 موضوعات

آخری تحریر منجانب sohail
میں Re: کوانٹم ٹنل...
بروز جون 21, 2017, 12:10:18 ص

اردو ادب

کوئی نئی تحریریں نہیں اردو شاعری

اردو شاعری یہاں پوسٹ کریں

0 تحریر
0 موضوعات

کوئی نئی تحریریں نہیں اردونثر

اردو نثر میں تحریریں یہاں پوسٹ کریں

0 تحریر
0 موضوعات

  • کوئی نئی تحریریں نہیں
  • Redirect Board

مُذاکرہ - مرکزِ معلومات

شماریاتِ فورم شماریاتِ فورم

45 تحریریں میں 40 موضوعات منجانب 72 اراکین. تازہ ترین رُکن: MetersGen
تازہ ترین تحریر: "резка листов..." ( آج at 12:56:49 ص )
فورم کی تازہ ترین تحریریں دیکھیے
[مزید شماریات]

حاضر صارفین حاضر صارفین

3 مہمان, 1 صارف

گزشتہ15 دقیقوں میں حاضر صارفین:
MetersGen

آج سب سے زیادہ حاضر: 4. سب سے زیادہ حاضری: 90 (ستمبر 11, 2017, 11:01:26 ش)